اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا 40 کھلاڑیوں کا ایک پول تیار کرنے کا منصوبہ

05 Jun 2025
05 Jun 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹرز کی مکمل جائزہ رپورٹ تیار کرنے کے بعد کھلاڑیوں کا ایک پول تیار رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پول میں وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ کے 40 کھلاڑی رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے، اس پول سے ہی وائٹ اور ریڈ بال کی قومی ٹیم کی بنچ سٹرنتھ تیار کی جائے گی۔

پاکستان ایمرجنگ اور پاکستان شاہینز کے لیے اسی پول سے کھلاڑیوں کا انتخاب ہو گا، مکمل جائزہ رپورٹ کے بعد نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پول کے کھلاڑیوں پر کام کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں جائزہ رپورٹ تیار کرنے کے لیے 22 کھلاڑیوں کو بلایا گیا ہے، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دیگر کوچز کے ہمراہ جائزہ رپورٹ تیار کر رہے ہیں، جائزہ رپورٹ کی روشنی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کھلاڑیوں پر کام کیا جائے گا، اس کا مقصد قومی ٹیموں کے لیے بیک اپ کھلاڑیوں کو ہر وقت تیار رکھنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے