اپ ڈیٹس
  • 295.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.59 قیمت فروخت : 39.66
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.80 قیمت فروخت : 282.30
  • یورو قیمت خرید: 326.60 قیمت فروخت : 327.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.67 قیمت فروخت : 378.34
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.00 قیمت فروخت : 181.32
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.55 قیمت فروخت : 202.91
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.09 قیمت فروخت : 75.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.26 قیمت فروخت : 77.40
  • کویتی دینار قیمت خرید: 921.13 قیمت فروخت : 922.76
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 354500 دس گرام : 303900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324956 دس گرام : 278573
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4046 دس گرام : 3473
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اپنی زندگیوں، گھروں اور پیاروں کو تمباکو کے زہر سے محفوظ رکھیں: مریم نواز

31 May 2025
31 May 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی وبا ہے،اپنی زندگیوں، گھروں اور پیاروں کو تمباکو کے زہر سے محفوظ رکھیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ انسدادِ تمباکو پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تمباکو کا ہر کش، ایک نئی بیماری کی طرف قدم اور ہر سگریٹ ہماری نسلوں کے مستقبل کو دھوئیں میں لپیٹ دیتا ہے، تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں، بلکہ صحت، معیشت اور معاشرت پر حملہ ہے۔

مریم نواز شریف نے مزید کہا ہے کہ سکولوں، ہسپتالوں اور دیگر عوامی مقامات کو تمباکو سے پاک بنانے کے لیے حکومت پنجاب قانونی اقدامات کر رہی ہے، نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کے لیے آگاہی مہمات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے، والدین، اساتذہ، علمائے کرام اور سول سوسائٹی سے اپیل ہے تمباکو نوشی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، تمباکو نوشی کے بارے آگاہی صرف حکومت کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے