اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں ہوش کے ناخن لے: گورنر پنجاب

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت خیبرپختونخوا میں ہوش کے ناخن لے۔

واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے وفد سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پرامن احتجاج کے دوران پیپلز پارٹی کے ورکرز پرتشدد کی مذمت کرتے ہیں۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ خیرپختونخوا کی حکومت کو عوام سے ٹکراؤ کی حکمت عملی مہنگی پڑے گی، پیپلز پارٹی نہ صرف پنجاب بلکہ ملک بھر میں مقبولیت کی راہ پر گامزن ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے