اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں کل ہونیوالے سینیٹ انتخاب موخر کر دیئے گئے

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں کل ہونیوالے سینیٹ انتخاب موخر کر دیئے گئے ہیں، مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے باعث یہ انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پنجاب سینیٹ الیکشنز مخصوص نشستوں کے کیس کے باعث موخر ہوئے ہیں، الیکشن کمیشن ذرائع  نے مزید بتایا کہ پنجاب اسمبلی کا الیکٹورل کالج پورا ہونے پر نئے سینیٹر کا انتخاب ہو گا۔

واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی الیکشن کمیشن  نے سینیٹ کی خالی نشست کیلئے 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کئے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے