اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز) اوگرا کی ای لائسنسگ سسٹم آئل اینڈ گیس سیکٹر کو ڈیجیٹلائز کرنے کے میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ای لائسنسنگ سسٹم کا آغاز کر دیا، پلیٹ فارم کا مقصد لائسنز کے حصول یا تجدید کے عمل کو آسان اور تیز کرنا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ای لائسنسنگ کے ذریعے مڈ سٹریم اور ڈاؤن سٹریم میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے، اب صارفین آن لائن درخواست جمع کرواسکیں گے، صارفین ریئل ٹائم ٹریننگ اور منظوری کے ایک منظم عمل سے مستفید ہو سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے