اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی کی ایمرجنسی سروسز کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن دینے کی ہدایت

27 May 2025
27 May 2025

(لاہور نیوز)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان کی جانب سے ایمرجنسی سروسزمیں کام کرنیوالے 50 سالہ ملازمین کی ریٹائرمنٹ پر انہیں پنشن دینے کا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔

ریسکیو 1122میں افسران  نے کام کرنیوالے ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کر دی ہے، ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 50 سال کرنے پر حکومتی رکن امجد علی جاوید نے اعتراض اٹھایا جس پر سپیکر پنجاب اسمبلی نے مذکورہ بالا حکم جاری کیا۔

سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی سروسز میں کام کرنیوالے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ضرور ملے گی جبکہ پارلیمانی سیکرٹری برائے داخلہ ضیااللہ شاہ نے ایوان میں یقین دہانی کرائی اور کہا کہ  ایمرجنسی سروسز کے ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو تنخواہ دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے