اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: شہری کے قاتل گرفتار، دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان گرفتار

25 May 2025
25 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور کے علاقے سبزہ زار میں فائرنگ کر کے منیر خان نامی شخص کو قتل کرنے والے دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

تھانہ سبزہ زار پولیس کے انچارج انویسٹی گیشن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا، پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں دو سگے بھائی اور ان کا ایک ساتھی شامل ہے۔

ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن کے مطابق ملزمان نے گھریلو رنجش کی بنیاد پر شہری منیر خان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا اور اسے فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد موقع واردات سے فرار ہو گئے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگایا گیا ہے تاہم ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے