اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مرغزار کالونی: ہائی وولٹیج تاریں گرنے سے گھر میں آتشزدگی ، دو بچے جھلس گئے

24 May 2025
24 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے مرغزار کالونی میں بجلی کے ہائی وولٹیج تار گرنے سے گھر میں آتشزدگی ، دو بچے جھلس گئے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق مرغزار کالونی میں حسین پارک کے قریب بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں گرنے سے گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

امدادی عملے نے بتایا کہ آتشزدگی سے دو بچے جھلس گئے، زخمی بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے