اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے آکر زخمی ہونیوالی 2 سالہ بچی چل بسی

23 May 2025
23 May 2025

(لاہور نیوز)غازی آباد میں گھر کی چھت زمین بوس ہونے کے بعد ملبے تلے آکر زخمی ہونے والی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی،دوسرے زخمی نوجوان مبین کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ میں متعلقہ اداروں کی طرف سے گھر کی چھت کا گرنا مشکوک قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گھر کی چھت ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے نہیں گری ، گھر کی چھت گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا بھی بغور جائزہ لیا جارہا ہے۔

پراسرار طور پر چھت گرنے کی وجہ سے گھر کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔ دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ محلے کے تمام گھر متاثر ہوئے ہیں ، دو روز گزر جانے کے باوجود گھر کا ملبہ ہٹایا نہیں گیا ہے، حادثے میں بچی سمیت تین افراد شدید زخمی ہوئے تھے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے