اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ: چیلنجرز کو 6 وکٹ سے شکست، سٹارز فائنل میں پہنچ گئی

23 May 2025
23 May 2025

(لاہور نیوز) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سٹارز فائنل میں پہنچ گئی۔

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے کوالیفائر میں سٹارز نے چیلنجرز کو 6 رنز سے شکست دے دی، 24 مئی کو ہونے والے فائنل میں سٹارز کا مقابلہ کانکررز سے ہوگا، نیشنل بینک سٹیڈیم میں سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 134 رنز بنائے۔

طوبیٰ حسن 35، حورینہ سجاد 34 اور سدرہ نواز 33 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں، رامین شمیم نے14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، چیلنجرز جواب میں 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 128 رنز بنانے میں کامیاب ہوسکی۔

یسریٰ عامر 45 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں، نتالیہ پرویز نے 28 اور صدف شمس نے27 رنز بنائے، آخری 6 وکٹیں صرف25 رنز کے اضافے پر گرگئیں، فاطمہ زہرہ نے 15 رنز دے کر3 وکٹیں حاصل کیں، فاطمہ زہرہ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے