
20 May 2025
(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے مبین الٰہی کو ڈی جی وائلڈ لائف تعینات کر دیا گیا ہے۔
مبین الٰہی گریڈ انیس کے افسر ہیں، کچھ عرصہ قبل ہی وفاق سے پنجاب آئے ہیں، وہ ڈی سی وہاڑی بھی رہ چکے ہیں۔