اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکٹرک بسوں میں کارڈ سے کرائے کی ادائیگی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

15 May 2025
15 May 2025

(ویب ڈیسک) الیکٹرک بسوں میں کارڈ سے کرائے کی ادائیگی کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  مسافروں کی سہولت کیلئے کرائے کارڈ سے ادا کرنے کی سہولت متعارف کروائی گئی تھی، منصوبے کے افتتاح  کے موقع  پر وزیراعلیٰ  نے 300 کارڈز تقسیم کئے، آٹومیٹڈفیئر کولیکشن سسٹم نہ ہونے سے وزیراعلیٰ کی جانب سے کارڈز کا اجرا بھی بےسود کیا گیا تھا، بس میں موجود ڈیجیٹل سکرین سے سوائپ کرکے کرایہ ادا کرنے کی سہولت مہیا کی جانی تھی۔

ذرائع  کے مطابق سسٹم فعال نہ ہونے سے مسافر کیش میں ادائیگی پر مجبور ہیں، سسٹم فعال نہ ہونے سے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی  نے کارڈز کا اجرا بھی روک دیا، 3 ماہ گزر جانے کے باوجود کارڈز کا اجرا نہ ہو سکا۔

منصوبے کا سافٹ ویئر اور کارڈ سے ادائیگی کا سسٹم پی آئی ٹی بی کے ذمہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے