اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں ردوبدل

13 May 2025
13 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول میں ردو بدل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز 25 کے بجائے 27 مئی کو شروع کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ 3 جون کے بجائے 5 جون کو شیڈول کیا جا رہا ہے۔

25 مئی کو پی ایس ایل فائنل کی وجہ سے پاک بنگلہ دیش سیریز کا آغاز دو روز آگے کرنا پڑا، پی سی بی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو تاریخوں میں ردوبدل سے متعلق اعتماد میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حتمی شیڈول جلد جاری کریگا، پاک بنگلہ دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز فیصل آباد اور لاہور میں شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان سپر لیگ اور بنگلہ دیش سیریز کا شیڈول متاثر ہوا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے