اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان

13 May 2025
13 May 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے رک جانے والا ایونٹ اب 17 مئی سے شروع ہو گا جو 25 مئی تک جاری رہے گا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے بیان میں محسن نقوی نے ٹورنامنٹ کی واپسی پر جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ایس ایل 10 وہیں سے شروع ہو رہا ہے جہاں سے اس کو روکا گیا تھا، 6 ٹیمیں، کوئی خوف نہیں، ایک بار پھر متحد ہو کر کرکٹ کی سپرٹ کا جشن منائیں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے بقیہ میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ لیگ کے بقیہ میچز کے لیے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی پلیئرز کو واپس لانے کے لیے کوشاں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے