اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز نے 6 لاکھ کسانوں کیلئے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دیدی

12 May 2025
12 May 2025

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 6 لاکھ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے فی ایکڑ 5 ہزار روپے ویٹ سپورٹ پرائس کے اجرا کی منظوری دے دی۔

صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کے زیر صدارت خصوصی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کسان کارڈ نہ رکھنے والے کاشتکاروں کو بھی فی ایکڑ 5 ہزار سبسڈی دی جائے گی، کاشتکاروں کو اگلی فصل کے لئے بھی اربوں روپے سبسڈی دی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں نے 36ا رب زرعی مداخل کے لئے استعمال کرلئے، کسان کارڈ سے زرعی مداخل کےلئے جاری قرض کی 60 فیصد واپسی ممکن ہوئی، کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے لئے گئے 22- ارب کے قرض واپس کردیے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے ذریعے نئی فصل کے لئے دوسری قسط کا اجرا ہوا۔

آخر میں اجلاس کے دوران زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کی سکیم کا جائزہ اور ویٹ سپورٹ پروگرام کے نفاذ کے لئے تجاویز پر غور کیا گیا، زرعی زمین مالکان کے ساتھ ٹھیکیدار کو بھی شامل کرنے اور پروگرام کے لئے موصولہ 50 فیصد درخواستوں کی تصدیق کا بھی جائرہ لیا گیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے