اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، فیڈرز ٹرپ

08 May 2025
08 May 2025

(ویب ڈیسک ) شہر لاہور سمیت مضافات میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کی وجہ سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر ہو گیا۔

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ڈسٹری بیوشن سسٹم میں تکنیکی و فنی خرابیوں اور فیڈر ٹرپنگ سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی جس کے بعد لیسکو  نے بحالی کے کاموں کے لئے فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کر دیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کی وجہ سے لائن سٹاف کو بحالی کے کاموں میں دشواری کا سامنا ہے۔

دوسری جانب لیسکو چیف کے مطابق بارش رکتے ہی فیڈرز کی بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے