اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ”دھی رانی پروگرام“، 61 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں

28 Apr 2025
28 Apr 2025

(لاہور نیوز) وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ”دھی رانی پروگرام“ کے تحت 61 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں رہنما مسلم لیگ ن زبیر خان بلوچ سمیت عمائدین علاقہ، سیاسی و سماجی اہم شخصیات نے شرکت کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے شادی کی تقریب میں شریک ہر جوڑے کو 2 لاکھ 22 ہزار روپے کا تحفہ دیا گیا۔

نوبیاہتا جوڑوں  نے سلامی اور تحائف کی فراہمی پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے