اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی بند

28 Apr 2025
28 Apr 2025

(لاہور نیوز) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی کال پر پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈی آٹھویں روز بھی بند ہے۔

او پی ڈی بند ہونے سے ساڑھے تین لاکھ سے زائد مریض متاثر ہیں، مریضوں کے آپریشنز بھی معطل ہو گئے، پی آئی سی میں دل کے مریضوں کا علاج معالجہ بھی بند ہے، دور دراز سے آئے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق حکومت سے مذاکرات کی کامیابی تک شعبہ بیرونی مریضاں میں ہڑتال جاری رہے گی۔

ادھر ہسپتالوں میں او پی ڈی کی بندش اور احتجاج و دھرنے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر  نے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے چیئرمین ڈاکٹر سلمان حسیب سمیت تین ڈاکٹرز کیخلاف کارروائی کی۔

ڈاکٹر سلمان حسیب کو پیڈا ایکٹ کے تحت معطل کر دیا گیا، جنرل ہسپتال کے ایڈہاک ڈاکٹر عامر بشیر بھی نوکری سے فارغ، چلڈرن ہسپتال کے صدر ینگ ڈاکٹرز و پی جی آر ڈاکٹر احمد یار کی ٹریننگ منسوخ کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے