اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے کیلے کے چھلکوں میں موجود فوائد سے متعلق تحقیق جاری کردی

27 Apr 2025
27 Apr 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کیلے کے چھلکوں میں موجود فوائد سے متعلق لوگوں کو آگاہ کردیا۔

ماہرین کا اپنی جاری کی گئی تحقیق میں کہنا تھاکہ کیلے کے چھلکے پوٹاشیم، فاسفورس، کیلشیم اور دیگر معدنیات سے بھرپور ہوتے ہیں، بس انہیں کاٹ کر اپنے پودوں کے قریب دفن کر دیں، وہ دوسرے پودوں کی نشو نما کو تیزی سے فروغ دیتے ہیں ،اسی طرح کیلے کے چھلکے کے ٹکڑوں کو باغ کے پودوں کے قریب رکھنے سے کیڑوں کو بھگانے میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ کچھ کیڑے چھلکے میں موجود مرکبات کو ناپسند کرتے ہیں۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ کیلے کے چھلکے کو اپنی جلد پر مہاسوں سے نجات کے لیے رگڑیں، یہ کیڑوں کے کاٹے کو سکون بخشتا ہے اور قدرتی چمک دیتا ہے جبکہ خشک کیلے کے چھلکے آلودہ پانی سے بھاری دھاتوں کو جذب کرنے میں مدد کرتے پائے گئے ہیں۔کچھ مطالعات میں یہ ایک کم لاگت پانی صاف کرنے کا طریقہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے