اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فالج کے مریضوں کے خون میں کس چیز کے زیادہ ذرات ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے خبردارکردیا

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہےکہ جن مریضوں کو ماضی میں فالج، ہلکے اسٹروک یا عارضی اندھے پن کا سامنا کرنا پڑا ہوتا ہے،ان میں نینو پلاسٹک کے ذرات صحت مند لوگوں کی نسبت کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔

سائنسی کانفرنس میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے پیش کی گئی اس تحقیق میں عروقی بیماری کو نینو پلاسٹک سے بھی وابستہ پایا گیا ہے۔یاد رکھیں کہ نینو پلاسٹک کے ٹکڑے مائیکرو پلاسٹک سے بھی چھوٹے ہوتے ہیں اور حیاتیاتی رکاوٹوں کو عبور کرکے جسم میں جذب ہو سکتے ہیں۔

جبکہ مائیکرو پلاسٹک کو 5 ملی میٹر قطر سے چھوٹے ذرات کے طور پر بیان کیا گیا ہے تاہم نینو پلاسٹک 1 مائیکرو میٹر یا 1,000 نینو میٹر سے کہیں زیادہ چھوٹے ہیں۔پلاسٹک کے یہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے پانی کی بوتلوں،کھانے کی پیکیجنگ اور مصنوعی فیبرک جیسی مصنوعات سے آتے ہیں اور پھیپھڑوں، دل، جگر اور یہاں تک کہ رحم مادر میں بچے میں تک مرتکز پائے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے