اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تجاوزات کیخلاف آپریشن: اقبال ٹاؤن کے 8، سبزہ زار کے 14 بلاکس کلیئر

24 Apr 2025
24 Apr 2025

(لاہور نیوز) ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن کے مختلف بلاکس کا دورہ کیا۔

ڈی جی  نے اقبال ٹاؤن کے بدر بلاک اور زینت بلاک میں تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا، اس موقع پر ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر مجتبیٰ عرفات نے بریفنگ دی۔

ایل ڈی اے کی اپنی سکیموں میں تجاوزات کیخلاف خصوصی مہم جاری ہے، ڈی جی کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اے سبزہ زار اور علامہ اقبال ٹاؤن کے تمام بلاکس مرحلہ وار کلیئر کر رہا ہے۔

علامہ اقبال ٹاؤن کے 8 بلاکس اور سبزہ زار کے 14 بلاکس کلیئر کئے گئے ہیں، شہری بلڈنگ لائن پر اپنی تعمیرات واپس لیکر جا رہے ہیں جو خوش آئندہے، ڈی جی ایل ڈی اے  نے  ایل ڈی اے ٹیموں کو ساتھ ساتھ ملبہ بھی اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles