اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ویمن پولیس سٹیشن کی ایس ایچ او ناجائز اسلحہ رکھنے پر گرفتار

24 Apr 2025
24 Apr 2025

(لاہور نیوز) ویمن پولیس سٹیشن کی ایس ایچ او کو ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایف آئی آر  کے مطابق سب انسپکٹر ثانیہ اشرف کے گھر سے واردات میں استعمال ہونیوالا پستول برآمد ہوا ہے، پولیس  نے زیر حراست ملزموں کے انکشاف پر لیڈی سب انسپکٹر ( ایس ایچ او) کے گھر چھاپہ مار کر پسٹل برآمد کیا، ثانیہ کیخلاف پولیس  نے ناجائز اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج  کیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات میں ملزموں کے انکشافات پر کارروائی کی گئی ہے جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ سزا کے عمل سے کوئی شخص بھی نہیں بچ سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles