اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور، عدالت کا رہائی کا حکم

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(دنیا نیوز) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عالیہ حمزہ کی تھانہ ایئرپورٹ کے مقدمے میں درخواست ضمانت بعداز گرفتاری منظور کر لی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ قمر عباس تارڑ نے عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی، رہنما پی ٹی آئی کی جانب سے محمد فیصل ملک پر مشتمل وکلاء کا پینل عدالت میں پیش ہوا۔

عدالت نے عالیہ حمزہ کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

یاد رہے کہ عالیہ حمزہ اور 5 کارکنوں پر تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج ہے، عالیہ حمزہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles