اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ: میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغاز

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہوربورڈ کے زیراہتمام ہونے والے میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سے آغاز ہوگیا۔

کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ 1171 لیب میں امیدواران پریکٹیکل دے سکیں گے، پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواروں کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 238 ہیں۔

 پریکٹیکل لیب میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے، دوران پریکٹیکل لیب میں موبائل فون اور دیگر آلات پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔

 کنٹرولر امتحانات کے مطابق چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،پریکٹیکل امتحان میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles