اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

اضافی چھٹیاں کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سے کٹوتیاں

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) اضافی چھٹیاں کرنے والے اساتذہ کیلئے بری خبر، تنخواہوں سے کنوینس الاؤنس کی کٹوتیاں شروع کردی گئیں۔

اضافی چھٹیاں کرنے پر اساتذہ کی تنخواہوں میں سے کنوینس الاؤنس کی کٹوتیاں شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سموگ اور کورونا کے دوران چھٹیاں کرنے پر اساتذہ کی تنخواہ میں سے کنوینس الاؤنس کاٹ لیا گیا۔

کٹوتیاں اساتذہ کی اپریل کی تنخواہوں میں سے کی گئی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے کٹوتیوں کے حوالے سے اساتذہ کو الرٹ جاری کردیا۔ اضافی چھٹیوں کی مد میں تنخواہوں میں سے 5 سے 7 ہزار روپے تک کٹوتیاں کی گئی ہیں۔ کنوینس الاؤنس کی کٹوتیوں پر اساتذہ پریشانی سے دوچار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles