اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ میں ملازم ہی فارم ہاؤس کا صفایا کر گیا

23 Apr 2025
23 Apr 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گجر پورہ میں ملازم نے ہی فارم ہاؤس کا صفایا کر دیا۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملازم امین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گزشتہ 2 سال سے فارم ہاؤس میں مقیم تھا، امین نے فارم ہاؤس سے 24 جانور، موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ چرایا۔

مقدمے میں یہ بھی لکھا گیا کہ چرائے گئے جانوروں میں 10 بھینسیں، ایک بھینسا، 2 گائے اور جانوروں کے 11 بچے شامل ہیں جبکہ جانوروں اور دیگر سامان کی مالیت 65 لاکھ روپے ہے۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم منچن آباد ضلع بہاولنگر کا رہائشی ہے جس کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles