اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالتی احکامات کے باوجود بانی سے ملاقات نہ کرانے پر ایک اور توہین عدالت کی درخواست دائر

22 Apr 2025
22 Apr 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نہ کرانے کا معاملہ، وفاقی وصوبائی سیکرٹری داخلہ اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف ایک اور توہین عدالت درخواست دائر کر دی گئی۔

سربراہ سنی تحریک صاحبزادہ حامد رضا نے وکیل خالد یوسف چودھری کے ذریعے توہین عدالت درخواست دائر کی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے دومرتبہ ملاقات کی اجازت دی، تیسری بار لارجر بنچ نے حکم دیا۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی، ملاقات نہ کرانا عدالت کے احکامات کی توہین کے مترادف ہے، استدعا ہے کہ عدaلتی حکم عدولی پر ذمہ داران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles