اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وفاقی بینکنگ محتسب سے سٹیٹ بینک کو کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(لاہورنیوز) وفاقی بینکنگ محتسب سراج الدین عزیز نے سٹیٹ بینک کو سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔

بینکنگ محتسب کے مطابق سال 2024 میں 30 ہزار شکایات موصول ہوئیں، 1 ہزار 330 شکایات کا تصفیہ گفت وشنید کے ذریعے کیا گیا، 24 ہزار 498 شکایتوں کا تصفیہ سماعت کے بغیر ہوا۔سراج الدین عزیز کے مطابق ملک بھر میں شکایتیں نمٹانے کا تناسب 88 فیصد ریکارڈ کیا گیا، ملک بھرمیں شکایتوں کو 7 دفاتر کے ذریعے نمٹایا گیا۔

وفاقی بینکنگ محتسب کے مطابق پنجاب سے 18 ہزار 284 ، سندھ سے 7 ہزار 198، کے پی سے 2148، بلوچستان سے 543 شکایات درج ہوئیں، شکایت کنندگان کو 1 ارب 64 کروڑ روپے مصالحت کے ذریعے بینکوں سے دلوائی گئی۔سراج الدین عزیز کے مطابق بینکنگ محتسب کے دفتر کے قیام کا مقصد ملک بھر میں شہریوں کو بلامعاوضہ سروسز فراہم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے