اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بہن بھائیوں سے اچھے تعلقات کے زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟جانئے

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کے مطابق بہن بھائیوں سے اچھے تعلقات صرف جذباتی سکون ہی نہیں دیتے، بلکہ یہ زندگی کو لمبا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ بھائی بہنوں سے بات چیت اور جذبات بانٹنے سے ذہنی دباو کم ہوتاہے۔ ذہنی دباؤ میں کمی کا مطلب دل کی صحت بہتر اور بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنا بھی ہے، اسی طرح قوتِ مدافعت بھی مضبوط ہوتا ہے جبکہ بہن بھائی اکثر وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے ہم بے جھجھک بات کرتے ہیں۔ جذبات کو دبانے کی بجائے جب انسان اظہار کرتا ہے تو ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، جو دل اور دماغ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ بڑے ہونے پر بہن بھائی زندگی کا مستقل سہارا بنتے ہیں۔ بیماری، پریشانی یا بڑھاپے میں یہ رشتہ انسان کو جذباتی طاقت دیتا ہے جو کہ زندگی کو طویل کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے