اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے 8 آفٹر نون سکولوں میں پورا سٹاف غیر حاضر

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(ویب ڈیسک) آفٹر نون سکولوں کی سخت مانیٹرنگ کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ لاہور کے 8 آفٹر نون سکولوں میں پورا سٹاف ہی غیر حاضر ہے۔

سی ای او ایجوکیشن نے پورا سٹاف غیر حاضر ہونے پر انکوائری کیلئے طلب کر لیا، مذکورہ سکولوں میں 5 تحصیل شالیمار، 2 ماڈل ٹاؤن اور ایک تحصیل کینٹ کا سکول شامل ہے۔

سی ای او ایجوکیشن  نے ہیڈز سمیت تمام سٹاف کو  24 گھنٹوں میں انکوائری کیلئے طلب کر لیا، انکوائری کے بعد متعلقہ سکول کو آئندہ چلانے یا نہ چلانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

صوبائی وزیر تعلیم  نے  ناقص کارکردگی والے آفٹرنون سکولز کو پہلے ہی بند کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے