اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ

21 Apr 2025
21 Apr 2025

(لاہور نیوز) سکول میل پروگرام کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کو مفت کھانا پروگرام کو مزید 10 اضلاع میں توسیع دی جائے گی، پروگرام پر مزید 15 ارب روپے کی لاگت آئے گی، پروگرام کو اگلے مالی سال میں توسیع دی جائے گی۔

 ذرائع کے مطابق موجودہ میل پروگرام سے سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا، طلبہ کی انرولمنٹ میں 55 ہزار 757 کا اضافہ ہوا، موجودہ منصوبے پر 4 ارب روپے خرچ ہوئے تھے، منصوبے کے تحت 4 کروڑ دودھ کے ڈبے فراہم کئے گئے۔

سکول میل پروگرام کیلئے عالمی فنڈنگ بھی حاصل کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles