اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں کی سکالرشپ لیکر مفرور

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی کے 12 اساتذہ کروڑوں کی سکالرشپ لیکر مفرور ہو گئے۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کا کہنا تھا مفرور اساتذہ سے رقوم کی ریکوری کیلئے یونیورسٹی ایف آئی اے کو خط لکھے گی، مفرور اساتذہ کے شناختی کارڈ، پاسپورٹ کو بلاک کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو خط لکھا جائیگا۔

پنجاب یونیورسٹی کے 56 اساتذہ کو بیرون ملک پی ایچ ڈی کرنے کیلئے کروڑوں کی گرانٹ ملی، 7  اساتذہ ایچ ای سی کی سکالرشپ لے کر مفرور ہو گئے جبکہ 5 اساتذہ یونیورسٹی کی سکالرشپ لے کر مفرور ہوئے۔

قانون کے مطابق تمام اساتذہ کو بیرون ملک پی ایچ ڈی کرنے کے بعد 5 سال یونیورسٹی میں سروس دینی تھی، 56 میں سے 12 اساتذہ  نے سکالرشپ حاصل کرنے کے بعد یونیورسٹی جوائن نہ کی، ڈیوٹی جوائن نہ کرنے پر مفرور اساتذہ کو معاہدے کیمطابق یونیورسٹی کو کروڑوں ادا کرنے تھے۔

پنجاب یونیورسٹی جی آئی ایس سینٹر کی فرح ستار 70 لاکھ ادا کئے بغیر مفرور، جی آئی ایس سینٹر کے سید محسن علی 1 کروڑ 40 لاکھ ادا کئے بغیر مفرور، انسٹیٹیوٹ آف ایڈمنسٹریٹو سائنسز کی کرن عائشہ 1 کروڑ روپے دیئے بغیر مفرور، شعبہ ایم ایم جی کی رابعہ عباد 90 لاکھ روپے،آئی کیو ٹی ایم  کے خواجہ خرم خورشید 84 لاکھ روپے، ہیلی کالج آف کامرس کی شمائلہ اسحاق 1 کروڑ 61 لاکھ روپے، سینٹر فار کول ٹیکنالوجی کے عثمان رحیم  72 لاکھ روپے دیئے بغیر مفرور ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے