اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے بابا گورونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ جیت لیا

19 Apr 2025
19 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے ایران کو ہرا کر بابا گورونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ جیت لیا۔

واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل میچ پاکستان ایگلز اور انڈین ٹائیگرز کے درمیان تھا جو بھارتی ٹیم کی دستبرداری کی وجہ سے ایرانی ٹیم کے کے ساتھ ہوا۔

قبل ازیں بھارت کبڈی ٹیم کے کپتان نے کہاکہ ہمیں بہت دکھ ہوا ہے کہ ہم فائنل میچ پاکستان کے ساتھ نہیں کھیل سکے، ہمارے چار کھلاڑیوں کو ویزہ نہیں مل سکا اور تین کھلاڑی ان فٹ ہو چکے ہیں، بدقسمتی سے ہمیں فائنل میچ سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے۔

سیکرٹری کبڈی فیڈریشن پاکستان کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش تھی کہ عوام کو  کبڈی کا بھرپور فائنل میچ دیکھنے کو ملتا مگر بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا، بہت جلد ہم بھارت میں جا کر کھیلیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے