اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابا گورونانک انٹرنیشنل گولڈ کبڈی کپ: پاکستان نے بھارت اور ایران کی ٹیموں کو پچھاڑ دیا

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہورنیوز) لاہور میں سہ ملکی بابا گرو نانک انٹر نیشنل گولڈ کبڈی کپ کے دوسرا روز پاکستان نے بھارت اور ایران کی ٹیموں کو پچھاڑ دیا۔

پاکستان ایگلز نے بھارتی ٹیم ایس پی سی جی ٹائیگرز کو 26 کے مقابلے میں 37 پوائنٹس سے شکست دی، دوسرے مقابلے میں پاکستان نے ایران کی ٹیم کو بھی ہرا دیا۔واضح رہے کہ ایونٹ کے فائنل میں آج پاکستان اور بھارت ٹکرائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے