اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیاں ہونے کا امکان

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا امکان پیدا ہو گیا۔

 محکمہ سکول ایجوکیشن  نے سالانہ کیلنڈر کے مطابق یکم جون سے موسم گرما کی چھٹیوں کی اجازت مانگ لی، یکم جون سے چھٹیاں دینے کی سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی بھجوا دی گئی۔

سیکرٹری ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ سکولوں میں ہیٹ ویو کی وجہ سے جلد بھی چھٹیاں دی جا سکتی ہیں، موسم گرما کی چھٹیاں دینے کے حوالے سے سمری وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جا چکی ہے، چھٹیاں جلد دینے یا نہ دینے کی حتمی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب دیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles