اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی تصدیق

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) کراچی میں شیڈول نیشنل گیمز ملتوی کر دی گئیں، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے گیمز ملتوی کرنے کی تصدیق کردی۔

اصغر بلوچ خزانچی سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے بتایا کہ کراچی میں انٹر کے امتحانات اور شدید گرمی کی وجہ سے قومی گیمز کو ملتوی کرنا پڑا، نیشنل گیمز کے نئے شیڈول کا فیصلہ اب ہفتے کو ہونے والی میٹنگ میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 35 ویں نیشنل گیمز یکم سے 9 مئی تک کراچی میں شیڈول تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے