اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جاوید میانداد کے شارجہ کے میدان میں لگائے گئے تاریخی چھکے کو 39 برس مکمل

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(لاہور نیوز) سابق پاکستانی لیجنڈری بیٹر جاوید میانداد کے شارجہ کے میدان میں لگائے گئے تاریخی چھکے کو 39 برس مکمل ہو گئے۔

جاوید میانداد نے 18 اپریل 1986ء کو آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے بولر چیتن شرما کو آخری گیند پر چھکا لگایا اور پاکستانی ٹیم کو تاریخی جیت دلائی تھی۔

پاکستان کو فتح کیلئے آخری گیند پر 4 رنز درکار تھے، تاریخی چھکے نے پاکستان کو آسٹریلیشیا کپ کا ٹائٹل جتوایا، شائقین کرکٹ جاوید میانداد کے چھکے کو 39 برس بعد بھی نہیں بھول پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے