اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرسچن کمیونٹی کو تنخواہیں اور پنشن فوری ادا کرنے کا مراسلہ جاری

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے کرسچن کمیونٹی کو 16 اپریل تک تنخواہیں اور پنشن ادا کرنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ایسٹر کے پیش نظر کرسچن کمیونٹی کو 16 اپریل کو تنخواہیں جاری کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا ہے، محکمہ خزانہ کی جانب سے مسیحی برادری کو ایسٹر پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس دی جائے گی۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیشگی تنخواہ اور پنشن دینے کا مقصد مسیحی برادری کو خوشیاں فراہم کرنا ہے، مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ مسیحی ملازمین کو اس ماہ کی تنخواہ اور پنشن فوری ادا کر دی جائے۔

پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیشگی تنخواہ اور پنشن دینے کا مقصد مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں بھرپور انداز میں منانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے