اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آٹھ ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 1.9 فیصد رہی: ادارہ شماریات

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہورنیوز) رواں مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار منفی 1.9 فیصد رہی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری 2025 میں ایل ایس ایم پیداوار میں گزشتہ سال فروری کی نسبت 3.51 فیصد کم ہوئی جبکہ جنوری 2025 کی نسبت فروری 2025 میں بڑے صنعتی شعبے کی پیداوار میں 5.9 فیصد کمی ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ منفی شرح نمو میں تمباکو، ٹیکسٹائل، گارمنٹس، پیٹرولیم مصنوعات اور آٹوموبائل اہم کردار ادا کر رہےہیں جبکہ غذائی اشیا، کیمیکلز، سیمنٹ اور لوہے و فولاد کی مصنوعات کی پیداوار میں کمی واقع ہوئی ہے۔علاوہ ازیں رواں مالی سال جولائی سے فروری تمباکو، ٹیکسٹائل اور آٹوموبائل کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، غذائی اشیاء، کیمیکلز اور سیمنٹ کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے