اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تمام لیگز اپنی اپنی انفرادی حیثیت میں پروفیشنل ہیں: کرس جارڈن

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(لاہور نیوز) ملتان سلطانز کے کھلاڑی کرس جارڈن نے کہا ہے کہ تمام ٹی 20 لیگز اپنی اپنی انفرادی حیثیت میں پروفیشنل لیگز ہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرس جارڈن نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں کھانا ذائقہ دار اور ثقافت مختلف ہے، پاکستان سپر لیگ میں تماشائی بھی اچھی تعداد میں آتے ہیں۔

کراچی کے خلاف ملتان سلطانز کے میچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کرس جارڈن کا کہنا تھا کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ سنسنی خیز تھا۔

انہوں نے مزید کہا  کہ ملتان سلطانز کی باؤلنگ پر کوئی سوال نہیں، ٹیم بہت مطمئن ہے، بطور غیرملکی کھلاڑی لوکل کھلاڑیوں کو سکھاتے رہتے ہیں، امید ہے آنے والے میچز میں اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے