اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان آ کر کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے: سیم بلنگز

16 Apr 2025
16 Apr 2025

(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی سیم بلنگز نے کہا ہے کہ پاکستان آ کر کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، فاسٹ باؤلر محمد عامر سے ہمیشہ اچھا مقابلہ رہتا ہے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیم بلنگز نے کہا کہ پہلے میچ کی شکست سے سبق سیکھا اور اپنے کھیل میں بہتری لائے، بطور بیٹنگ لائن ہم نے پارٹنر شپ کو اہمیت دی۔

سیم بلنگز نے کہا کہ فخر زمان اور ڈیرل مچل نے زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، رشاد حسین نے بہت زبردست باؤلنگ کی، مڈل اوور میں اہم کردار ادا کیا، لاہور قلندرز کا ماحول ایک فیملی جیسا ہے، اردو کے الفاظ بولنا سیکھے ہیں، مقامی پلیئرز سے ہم آہنگی اچھی ہوتی ہے۔

لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی نے مزید کہا کہ پہلا پی ایس ایل ہی میرا پہلا فرنچائز ٹورنامنٹ تھا، پاکستان آ کر کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے، دنیا میں کسی کو شک نہیں کہ پاکستاں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، انگلینڈ، پاکستان اور دیگر ملکوں کی لیگز بھی بہترین ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے