اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

صاحبزادہ فرحان نے ایک اور ٹی 20 سنچری بنا کر تاریخ رقم کر دی

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے شاندار سنچری بناتے ہوئے ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔

صاحبزادہ فرحان نے صرف 49 گیندوں پر اپنی پہلی پی ایس ایل سنچری مکمل کی اور ان چند بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہو گئے جنہوں نے ایک کیلنڈر ایئر میں 4 ٹی 20 سنچریاں بنائی ہیں۔

اس فہرست میں ٹی 20 کرکٹ کے عظیم بلے باز کرس گیل، ویرات کوہلی، جوز بٹلر اور شبمن گل شامل ہیں، موجودہ کیلنڈر ایئر میں یہ صاحبزادہ فرحان کی نویں اننگ تھی جن میں سے 4 میں وہ سنچریاں سکور کرچکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے