اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

جشن بہاراں ڈسٹرکٹ پولو کپ: شگر ریڈ نے شگر وائٹ کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

15 Apr 2025
15 Apr 2025

(لاہور نیوز) شگر میں جاری تین روزہ جشن بہاراں ڈسٹرکٹ پولو کپ 2025ء اختتام پذیر ہو گیا، شگر ریڈ نے شگر وائٹ کو ہرا کر ڈسٹرکٹ پولو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاک فوج ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سیاحت کے اشتراک سے منعقد ہونے والے جش بہاراں پولو کپ 2025ء کے فائنل میں شگر ریڈ اور شگر وائٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔

مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چھ، چھ گول سے برابر رہا، گولڈن وقت میں شگر ریڈ نے گول کرکے کامیابی حاصل کی، مقامی لوگوں کے ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد فائنل میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے