اپ ڈیٹس
  • 228.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.60 قیمت فروخت : 38.67
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.65 قیمت فروخت : 281.15
  • یورو قیمت خرید: 319.46 قیمت فروخت : 320.03
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.10 قیمت فروخت : 373.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.15 قیمت فروخت : 179.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.77 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.82 قیمت فروخت : 74.96
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.94 قیمت فروخت : 77.07
  • کویتی دینار قیمت خرید: 918.12 قیمت فروخت : 919.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 359700 دس گرام : 308400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329723 دس گرام : 282698
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3470 دس گرام : 2978
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمی کی شدت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر نافذ

14 Apr 2025
14 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمی کی شدت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر نافذ کر دی گئیں۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹھنڈے اور صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، طلبہ کو روزانہ 8 تا 10 گلاس پانی پینے اور ری فیلیبل بوتل ساتھ رکھنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے، کلاسز کو سایہ دار اور ہوا دار کمروں میں منتقل کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔

محکمہ تعلیم  نے شدید گرمی کے اوقات میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی لگا دی، ہیٹ سٹروک کی علامات سے آگاہی اور احتیاطی تدابیر سکھانے کی ہدایت کی گئی ہے، سکولوں میں فرسٹ ایڈ کٹس کی دستیابی اور عملے کو ایمرجنسی ٹریننگ دینے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم  نے احتیاطی تدابیر سے متعلق فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles