اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز خالی، غیر قانونی قابضین کو سامان واپس کرنے کا فیصلہ

12 Apr 2025
12 Apr 2025

(لاہور نیوز) غیر قانونی قابضین سے پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز خالی کرانے، سامان ضبط کرنے کا معاملہ، غیر قانونی رہائش پذیر افراد کا یونیورسٹی انتظامیہ سے رابطہ، یونیورسٹی انتظامیہ نےمتعلقہ افراد کا ضبط شدہ سامان واپس دینے کا فیصلہ کر لیا۔

سامان میں فرنیچر، اے سیز، فریج، اوون سمیت دیگر سامان شامل ہے، یونیورسٹی انتظامیہ حلفیہ بیان جمع کرانے پر سامان واپسی کا سلسلہ شروع کرے گی،  متعلقہ افراد کئی سالوں سے یونیورسٹی ہاسٹلز میں زبردستی رہائش پذیر تھے۔

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ  نے پولیس کے تعاون سے ہاسٹلز خالی کرانے کیلئے آپریشن کیا تھا، آپریشن کے دوران پولیس اور انتظامیہ کو ہاسٹلز سے منشیات بھی برآمد ہوئی تھیں، پولیس  نےمتعلقہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی جاری کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles