اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے محکموں میں آن لائن بلنگ سلوشن نافذ

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری محکموں میں آن لائن بلنگ سلوشن نافذ کر دیا گیا۔

اے جی پنجاب کے پراجیکٹ  کے تحت OLBS کو 170 محکموں میں کامیابی سے اجرا کیا گیا، ایڈیشنل اے جی پے رول فائقہ خورشید نے کہا ہے کہ ’’سہل‘‘ پروگرام  کے تحت پہلا ٹریننگ سیشن کامیابی سے لاہور میں مکمل ہوا۔

انہوں  نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں آن لائن بلنگ سلوشن کا دائرہ کار پنجاب کے باقی ضلعوں میں بڑھایا جائے گا، لاہور میں OLBS پر کامیابی سے منتقلی کرنے والے محکموں میں ہوم ڈیپارٹمنٹ، سروسز و جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ (S&GAD)، فنانس ڈیپارٹمنٹ، ڈی آئی جی آپریشنز اور آئی جی آفس لاہور شامل ہیں۔

فائقہ خورشید کا مزید کہنا تھا کہ اے جی پنجاب نعمانہ گل رخ فرید کی ہدایات پر OLBS کے ذریعے ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ’’سہل‘‘ پروگرام کے اجراء سے عوامی مالیات میں شفافیت اور کارکردگی میں بہتری آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles