اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور تعلیمی بورڈ کا سوالیہ پیپر سکین کرنے کا سسٹم بیٹھ گیا

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) نہم جماعت اسلامیات لازمی پیپر کے دوران لاہور تعلیمی بورڈ کا سوالیہ پیپر سکین کرنے کا سسٹم بیٹھ گیا۔

واضح رہے کہ سوالیہ پیپر کا بنڈل کھولنے سے قبل اس کی سکیننگ کی جاتی ہے، ڈسٹری بیوٹنگ انسپکٹر، ریذیڈنٹ انسپکٹر اور سپرنٹنڈنٹ سوالیہ پیپر کھولنے سے قبل بورڈ ایپ پر بنڈل کوڈ سکین کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آج لاہور بورڈ کی ایپ کارآمد نہ ہونے کے باعث سکیننگ کے بغیر ہی سوالیہ پیپر کے بنڈل کھول دیئے گئے۔ تمام امتحانی سنٹرز میں سپرنٹنڈنٹ نے بغیر سکیننگ کے ہی اسلامیات لازمی کا پیپر شروع کروادیا۔

سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ لاہور بورڈ کے پاس سوالیہ پیپر کی سکیننگ کے علاوہ دوسرا اور کوئی متبادل سسٹم موجود نہیں ہے۔

 کنٹرولر امتحانات زاہد میاں کے مطابق لاہور بورڈ کی سکیننگ ایپ کا سسٹم بیٹھ گیا ہے،آج سوالیہ پیپرز کے بنڈلز کو مینیول طریقہ سے سکین کروا لیا گیا تھا،تمام امتحانی سنٹرز میں بروقت پیپر شروع ہوا،سکیننگ ایپ کو جلد ٹھیک کرلیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے