اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیف سیکرٹری پنجاب کی ایڈووکیٹ جنرل امجد پرویز سے ملاقات، لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(لاہور نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی اے جی آفس آمد، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز سے ملاقات۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز  نے چیف سیکرٹری پنجاب کو ایڈووکیٹ جنرل آفس کے مختلف حصوں کا دورہ کروایا۔

اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان  نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز پر مکمل اعتماد ہے تاہم جن وکلا کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نامزد کریں گے انہی کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز کی قیادت میں لیگل ٹیم پنجاب کی جانب سے عدالتوں کی بہترین معاونت کر رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے