اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پی اے سی ون کے اجلاس میں ڈیڑھ لاکھ آڈٹ پیرے زیر التوا ہونے کا انکشاف

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون ملک احمد خان بھچر نے کی۔

اجلاس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد آڈٹ پیرے زیر التوا ہونے کا انکشاف ہوا، کمیٹی نے زیر التوا پیروں کی تفصیل پر برہمی کا اظہار کیا۔

کمیٹی نے کہا کہ یہ عوام کا پیسہ ہے، اس کا جواب دینا ہمارا آئینی فرض ہے، کمیٹی نے اضافی رقوم ادائیگی کے آڈٹ پیراز پر بھی برہمی کا اظہار کیا، کمیٹی نے کہا کہ اضافی ادائیگی غلطی سے کی گئی یا جان بوجھ کر، ریکوری جلد از جلد کی جائے، کمیٹی نے اضافی ادائیگیاں انٹرسٹ کے ساتھ وصول کرنے کا حکم دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے