اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

امریکہ نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا

09 Apr 2025
09 Apr 2025

(ویب ڈیسک) امریکہ نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈر گریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا۔

یہ اعلان پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کیا اور کہا کہ 15 شاندار برسوں کے بعد اب یہ پروگرام مزید پیش نہیں کیا جائے گا، ہم جانتے ہیں کہ یہ خبر خاص طور پر اُن لوگوں کے لئے مایوس کن ہو سکتی ہے جنہوں  نے اس سال درخواست دی تھی اور موقع کے منتظر تھے۔

امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن  نے مزید کہا کہ ان 15 برسوں کے دوران گلوبل پروگرام  نے ہزاروں طلبہ کو زندگی بدل دینے والے تجربات فراہم کئے جن میں تعلیمی ترقی، ثقافتی تبادلہ اور قائدانہ صلاحیتیں شامل ہیں۔

ایجوکیشنل فاؤنڈیشن نے ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا جنہوں  نے اس پروگرام میں دلچسپی ظاہر کی اور اپنی تعلیمی ترقی کے لئے عزم کا مظاہرہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے